شرائط و ضوابط
ہماری ویب سائٹ استعمال کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ اس ویب سائٹ کا استعمال اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ آپ درج ذیل شرائط و ضوابط سے مکمل طور پر متفق ہیں۔
کاپی رائٹ اور مواد کا استعمال
اس ویب سائٹ پر موجود تمام مواد (بشمول مضامین، متن، اور ڈیزائن) ہماری ملکیت ہے۔ بغیر اجازت کے اس مواد کو کسی دوسری ویب سائٹ یا پلیٹ فارم پر کٹ، کاپی یا پیسٹ کرنا منع ہے۔ آپ معلومات کے حصول کے لیے مواد پڑھ سکتے ہیں اور لنک شیئر کر سکتے ہیں۔
معلومات کی درستگی
ہم اپنی تمام تحاریر بشمول اسلام و سائنس، عالمی تجزیات، اور صحت وغیرہ میں درست معلومات فراہم کرنے کی مکمل کوشش کرتے ہیں، تاہم کسی بھی معلومات کی 100٪ درستگی یا اس کے استعمال سے ہونے والے کسی نقصان کے ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے۔ صحت سے متعلق معلومات کو طبی مشورے کا متبادل نہ سمجھا جائے۔
صارفین کے تبصرے (Comments)
ہمیں صارفین کی آراء اور تبصروں کا احترام ہے۔ تاہم، غیر اخلاقی، توہین آمیز، یا اشتعال انگیز تبصروں کو فوراً حذف کر دیا جائے گا اور ایسے صارفین کو بلاک کرنے کا حق ہمارے پاس محفوظ ہے۔
بیرونی لنکس
ہماری ویب سائٹ پر بعض اوقات بیرونی ویب سائٹس کے لنکس شامل کیے جا سکتے ہیں۔ ہم ان بیرونی سائٹس کے مواد یا پرائیویسی کے ذمہ دار نہیں ہیں۔